تماسی نظریہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (طبیعیات) وہ نظریہ جس کی رو سے مختلف دھاتوں کے ملاپ سے وولٹائی انبار میں رو پیدا ہونا بیان ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (طبیعیات) وہ نظریہ جس کی رو سے مختلف دھاتوں کے ملاپ سے وولٹائی انبار میں رو پیدا ہونا بیان ہوتا ہے۔